پاکستان سی پیک کے ذریعے سے اپنی زرعی استعداد کو بڑھائے گا۔
.
پارلیمانی کمیٹی برائے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کا اجلاس شیر علی ارباب کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں سی پیک کے تحت موثر ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزائی اور ملک کے زراعت کے شعبے کو جدید بنانے کے لئے تحقیق کے شعبوں کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ مزید برآں چینی مارکیٹ کو بہتر بنانے کے لئے لائیو سٹاک کے شعبے پر خاص توجہ دینے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
Comments Off on پاکستان سی پیک کے ذریعے سے اپنی زرعی استعداد کو بڑھائے گا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …