پاکستان علاقائی امن و استحکام کی پالیسی پر کاربند ہے: ترجمان دفتر خارجہ.
Enter Your Summary here.
پاکستان ہمیشہ سے ہی پرامن ذرائع اورطور طریقوں سے تنازعات کے حل کا خواہاں رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا کہ پاکستان کو امید ہے کہ چین اور بھارت باہمی افہام و تفہیم سے معاملات حل کریں گے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لئے حکمت عملی وضع کریں گے۔ ہانگ کانگ کے حوالے سے پاکستان کے مؤقف کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان “ون چین” پالیسی اور عدم مداخلت کے بنیادی اصولوں پر عمل پیرا ہے۔ چین کے لئے لازم ہے کہ وہ اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کرے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ لائن آف کنٹرول دو اطراف کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…