پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے موقف کی بھرپورحمایت کرتا ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Enter Your Summary here.
چین-پاکستان دوطرفہ تعلقات ایک دوسرے کے مابین باہمی اعتماد ، احترام اور خیر سگالی کے جذبات سے مشروط ہیں اور گذشتہ برسوں کے دوران یہ رشتہ سدا بہار تذویراتی شراکت دارانہ مراسم کی شکل اختیار کر گیاہے جبکہ دونوں ممالک نے مشکل اوقات میں ایک دوسرے کا بھرپورساتھ دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان نے لداخ کے بارے میں چین کی پوزیشن کی حمایت کی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے رابطہ کیا ہےاور لداخ کے حوالے سے چین کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…