Home Latest News Urdu پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے شعبے میں چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
Latest News Urdu - March 7, 2022

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے شعبے میں چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

.

چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان ماحولیات کو بہتر بنانے، کم کاربن والے اقدامات کو فروغ دینے اور اپنے بلین ٹری سونامی منصوبے کو وسعت دینے کے لیے چین کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی حکومت کی اولین ترجیحات میں موسمیاتی نظم و نسق، کم کاربن ماحولیاتی تحفظ اور جنگلی حیات کا تحفظ شامل ہیں۔

Comments Off on پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے شعبے میں چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔