Home Latest News Urdu پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی) کے ضمن میں چین سرِفہرست۔
Latest News Urdu - October 19, 2020

پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی) کے ضمن میں چین سرِفہرست۔

.

سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چین نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 103.6 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں گذشتہ مالی سال 55.4ملین ڈالر کی سرمایہ تھی۔ اس لحاظ سے چین پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے والے ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ چینی سرمایہ کاری رواں سالوں میں نہایت موثر ثابت ہوئی ہے جب سے پاکستان میں دیگر ممالک نے بہت کم سرمایہ کاری کی ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان اور چین کے مابین مضبوط دوستی کامظہرہے۔

Comments Off on پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی) کے ضمن میں چین سرِفہرست۔

Check Also

سی پیک نےپاکستان کے آئی ٹی کے شعبے میں صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے،شزہ فاطمہ خواجہ

پاک چین سٹریٹجک پارٹنرشپ سے آئی ٹی کے شعبے میں وسیع مواقعے پیدا ہوں گے، سی پیک دونوں ممالک…