Home Latest News Urdu پاکستان میں تجارت کے فروغ کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے سی پیک منصوبہ کی تکمیل ناگزیر..لیجئین زاؤ.ڈپٹی چیف آف مشن,چینی سفارت خانہ
Latest News Urdu - July 22, 2019

پاکستان میں تجارت کے فروغ کے ذریعے معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے سی پیک منصوبہ کی تکمیل ناگزیر..لیجئین زاؤ.ڈپٹی چیف آف مشن,چینی سفارت خانہ

Enter Your Summary here.

چینی سفارت خانہ کے ڈپٹی چیف آف مشن لیجئین ژاؤ نے کوئٹہ کے قبائلی رہنماؤں سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ سے نہ صرف پاکستان میں خوشحالی کے سفر کا آغاز ہوگا بلکہ اس کے مثبت اثرات پورے خطے پر اثر انداز ہونگے.ان کا مزید کہنا تھا کہ سی پیک منصوبہ کے تحت بلوچستان میں درجنوں پراجیکٹس کا جال بچھایا گیا ہے.کچھ تکمیل کے مرحلے کو پہنچے ہیں جبکہ کچھ زیرِ تکمیل ہیں.اس ملاقات کے دوران قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری اور پاک چائینہ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید بھی موجود تھے.اس دوران سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے سی پیک منصوبہ کے تحت بلوچستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے شروع کیے گئے پراجیکٹس پر چین کا خصوصی شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات

چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ یوشیا نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے جی…