پاکستان میں زرعی پیداوار کو بڑھانے کے لئے چینی ٹیکنالوجی پر مبنی انٹرکراپنگ نہایت موثر.
Enter Your Summary here.
پاکستان اور چین کے درمیان زراعت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید تقویت ملی ہے۔ پاکستان میں جدید چینی زرعی ٹیکنالوجی نے فصل کی پیداوار میں تیزی لائی ہے۔ پاکستانی طلباء نےسیچوان زرعی یونیورسٹی (ایس اے یو) کے ایک چینی پروفیسر کے ساتھ مل کر بین فصلوں کے طریقوں سے پاکستان کی زراعت کو فروغ دے رہے ہیں۔ چینی ٹیکنالوجی پر مبنی مکئی اور سویا بین کی بوائی اگلے سیزن کے لئے انٹر کراپنگ سسٹم کے تحت مکمل ہو چکی ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






