Home Latest News Urdu پاکستان میں سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے ڈیم کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل۔
Latest News Urdu - May 16, 2023

پاکستان میں سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے ڈیم کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل۔

Enter Your Summary here.

چینی کاروباری ادارے سی ای ای سی کی جانب سے پاکستان کے سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے ڈیم کو کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا، جو رواں سال کے آخر میں ہائیڈروپاور اسٹیشن میں پانی کی سٹورج یقینی بنائے گا۔سوکی کناری ہائیڈروپاور اسٹیشن چین پاک اقتصادی راہداری کے تحت پروجیکٹس کی پہلی فہرست میں شامل ہے۔منصوبے کے مطابق سوکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن 2024 میں فعال ہوگا۔ یہ ہر سال 3.212 بلین کلو واٹ صاف بجلی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس کی مدد سے پاکستان کا توانائی حاصل کرنے کے دوسرےغیر قابل تجدید وسائل پر انحصارکم کیا جا سکے گا اور توانائی کی شدید قلت کے مسئلے کو دور کیا جائے گا، تاکہ پاکستان کی اعلیٰ معیاری معاشی و معاشرتی ترقی کو آگے بڑھایا جا سکے۔

Comments Off on پاکستان میں سکی کناری ہائیڈرو پاور اسٹیشن کے ڈیم کی تعمیر کامیابی کے ساتھ مکمل۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …