Home Latest News Urdu پاکستان میں سیلاب کی صورتحال میں چین کی مدد پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر کا بیان نہایت خوش آٸند،ترجمان چینی وزارت خارجہ
Latest News Urdu - October 10, 2022

پاکستان میں سیلاب کی صورتحال میں چین کی مدد پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر کا بیان نہایت خوش آٸند،ترجمان چینی وزارت خارجہ

.

چین نے پاکستان میں سیلاب کے بعد امداد پر چینی کمیونسٹ پارٹی، چینی حکومت اور چینی پیپلز لبریشن آرمی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنے کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے اقدام کو سراہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا متعلقہ بیان چین پاکستان دوستی کا مظہر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں سیلاب کے بعد صورتحال میں چین نے فوری مدد کے سلسلے کو آگے بڑھایا ہے۔

Comments Off on پاکستان میں سیلاب کی صورتحال میں چین کی مدد پر وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہار تشکر کا بیان نہایت خوش آٸند،ترجمان چینی وزارت خارجہ

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…