Home Latest News Urdu پاکستان میں سی پیک پراجیکٹس نے دوررس اثرات مرتب کیے ہیں، ہوا چونئنگ۔
Latest News Urdu - December 4, 2020

پاکستان میں سی پیک پراجیکٹس نے دوررس اثرات مرتب کیے ہیں، ہوا چونئنگ۔

.

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے پاکستان کی مدد کے ذریعے سے سی پیک کو بی آر آئی کا ایک اہم ترین منصوبہ بنانے کے چین کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ انفراسٹریکچر اور توانائی کے اعتبار سےسی پیک کے منصوبوں نے لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں مرتب کیں ہیں اور اس طرح پاکستانیوں کا اعتماد حاصل کیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کے منصوبے کووڈ-19 کی وبائی بیماری سے قطع نظر خوش اسلوبی سے ترقی کر رہے ہیں۔

Comments Off on پاکستان میں سی پیک پراجیکٹس نے دوررس اثرات مرتب کیے ہیں، ہوا چونئنگ۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…