پاکستان میں عالمی وبائی مرض کے پھیلاؤ کے بعد چین سے ایک لاکھ ٹن حفاظتی سازوسامان وطن پہنچ گیا ہے: چیئرمین، این ڈی ایم اے۔
Enter Your Summary here.
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا ہے کہ کووڈ-19کے خلاف جنگ خوش اسلوبی سے لڑنے کے لئے اب تک 11 پروازوں کے ذریعے سے 100,154 ٹن حفاظتی سامان چین سے پاکستان پہنچا ہے۔جبکہ کووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے این ڈی ایم اے کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین نے اس بات پر زور دیا کہ حفاظتی سازوسامان کی خریداری کے لئے دی گئی رقوم میں سے تقریبا نصف مناسب طریقے سے خرچ کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ این ڈی ایم اے نے حفاظتی سامان کی خریداری سے لے کرتقسیم تک شفافیت کو یقینی بنایا ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…