Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان میں چھوٹے صوبے سی پیک کے ثمرات سے بھرپور استفادہ حاصل کریں گے۔
Opinion Editorials in Urdu - August 15, 2020

پاکستان میں چھوٹے صوبے سی پیک کے ثمرات سے بھرپور استفادہ حاصل کریں گے۔

Enter Your Summary here.

گزشتہ سال عالمی بینک نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) اور اس کے فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کے اثرات کا تجزیہ کرنے کے لئے تین تحقیقی مطالعے کیے ہیں۔ ان میں یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ پاکستان بی آر آئی کا سب سے بڑا فائدہ اٹھانے والا ملک ہوگا اور سی پیک پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی کو تیز کرے گا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ عالمی بینک نے مشاہدہ کیا ہے کہ پاکستان کے چھوٹے صوبے سی پیک سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کریں گے۔واضح رہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد دوسرا مرحلہ پورے خطے کی سماجی و معاشی ترقی کو فروغ دینے کے لئے کوشاں ہے۔

Comments Off on پاکستان میں چھوٹے صوبے سی پیک کے ثمرات سے بھرپور استفادہ حاصل کریں گے۔

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔