پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد 2025ء تک 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔
.
وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کہا ہےکہ 2025ءتک پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی اور ان کی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان اور چین کو اپنے تعاون کو مزید مستحکم کرنے کی ضرورت ہے۔ جدید اور روایتی ادویات میں ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایس ایس اے) 23-24 ستمبر 2021 کو اسلام آباد میں 11 ویں سالانہ پبلک ہیلتھ کانفرنس کے دوران مختلف چینی تعلیمی ، تحقیقی اداروں اور بائیوٹیکنالوجی فرمزکے ساتھ مفاہمت کی کئی یادداشتوں پر دستخط کرکے چین پاکستان ہیلتھ کوریڈور اقدام کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…