Home Latest News Urdu پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں چینی سالانہ فلم فیسٹیول کل سے شروع
Latest News Urdu - July 2, 2019

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں چینی سالانہ فلم فیسٹیول کل سے شروع

Enter Your Summary here.

وزارت اطلاعات کے اشتراک سے پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں چائنیز سالانہ فلم فیسٹیول کا رنگارنگ آغاز کل سے ہوگا۔ یہ فیسٹیول عوامی جمہوریہ چین کے انقلاب کے 70 سال اور پاک چین دوستی کے 68 سال کے مکمل ہونے کی یاد میں منعقد کیا گیا ہے.واضح رہے کہ اس طرز کے فلمی فیسٹیول سالانہ طور پر دنیا کے بڑے شہروں میں منعقد کیے جاتے ہیں اور پاکستان میں منعقدہ اس تقریب میں تین دن تک چینی فلمیں نمائش کےلئے پیش کی جائیں گی، جبکہ اس طرح کے فیسٹیول سی پیک منصوبہ کے ذریعے ثقافتی ہم آہنگی پیدا سے متعلق دونوں ملکوں کے اقدامات کے لئے بھی نہایت معاون ثابت ہونگے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…