Home Latest News Urdu پاکستان نےای کامرس پلیٹ فارمز کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کر دیے۔
Latest News Urdu - August 25, 2021

پاکستان نےای کامرس پلیٹ فارمز کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کر دیے۔

.

شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے ایک ورچوئل ویبینار کے دوران پاکستان سمیت رکن ممالک نے سرحد پار ای کامرس پلیٹ فارم کے قیام پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس پلیٹ فارم کو ایس سی او کے رکن ممالک کی نو تجارتی تنظیموں کے لیے 2021 چین-ایس سی او فورم آن دی ڈیجیٹل اکانومی کے عنوان سے چونگ کنگ میں منعقد کیا گیا۔ ایم او یو کے مطابق بین الاقوامی تجارت ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے تبادلے اور تجربات کے اشتراک کے لیے ای کامرس پلیٹ فارم بنانے کے لیے آن لائن اور آف لائن کانفرنسیں منعقد کی جائیں گی۔

Comments Off on پاکستان نےای کامرس پلیٹ فارمز کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کر دیے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …