Home Latest News Urdu پاکستان نےتائیوان کے معاملے پر ’ون چائنا‘ پالیسی کی حمایت کی توثیق کردی
Latest News Urdu - August 3, 2022

پاکستان نےتائیوان کے معاملے پر ’ون چائنا‘ پالیسی کی حمایت کی توثیق کردی

.

پاکستان کے دفتر خارجہ نے “ون چائنا” پالیسی اور چین کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بحران نے پہلے ہی دنیا کو ایک تباہ کن سیکیورٹی پوزیشن میں ڈال دیا ہے جس کے نتائج سے پہلے ہی دنیا سلامتی اور غذائی قلت سے دوچار ہے۔

Comments Off on پاکستان نےتائیوان کے معاملے پر ’ون چائنا‘ پالیسی کی حمایت کی توثیق کردی

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط