Home Latest News Urdu پاکستان نےسنگاپور کی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
Latest News Urdu - January 28, 2022

پاکستان نےسنگاپور کی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

.

ورچوئل دو طرفہ سیاسی مشاورت (بی پی سی) کے دوران پاکستان نے سنگاپور کی کمپنیوں کو ڈیجیٹل اکانومی، فن ٹیک اور ایگری فوڈ، خاص طور پر سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ دونوں ممالک نے سیاسی، اقتصادی، دفاعی، سیکورٹی، تعلیمی، سائنس، ٹیکنالوجی، تکنیکی تربیت، ماحولیات، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کے مواقعوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Comments Off on پاکستان نےسنگاپور کی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…