Home Latest News Urdu پاکستان نے آئندہ 11ویں جے سی سی کے لیے پروپوزلز کو حتمی شکل دے دیا۔
Latest News Urdu - October 19, 2022

پاکستان نے آئندہ 11ویں جے سی سی کے لیے پروپوزلز کو حتمی شکل دے دیا۔

.

وزیرمنصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری پر مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے اس ماہ کے آخر میں ہونے والے 11ویں اجلاس میں پیش رفت کا جائزہ لیا۔اس اجلاس میں سیکرٹری پلاننگ کمیشن، سیکرٹری مواصلات، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سی پیک اور مختلف وزارتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس موقع پر سی پیک جے سی سی میٹنگ سے قبل بڑے ڈیلیور ایبل پراجیکٹس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا جن کو جے سی سی کے آئندہ اجلاس میں زیزِ غور لایا جائے گا۔

Comments Off on پاکستان نے آئندہ 11ویں جے سی سی کے لیے پروپوزلز کو حتمی شکل دے دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …