Home Latest News Urdu پاکستان نے سی پیک کے حوالے سے ہندوستان کے من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا۔
پاکستان نے سی پیک کے حوالے سے ہندوستان کے من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا۔
.
ایک سرکاری بیان میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی پروپیگنڈا سی پیک،خطے میں امن ، ترقی اور خوشحالی کے عمل کو نقصان نہیں پہنچا سکتا انہوں نے بی آر آئی کے فلیگ شپ منصوبے کے طور پر سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئےکہا کہ اس سے سماجی و اقتصادی ترقی اور علاقائی رابطے کا خواب پورا ہو رہاہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام ممالک ہندوستان کو افغانستان میں امن خراب کرنے والا ملک تصور کرتے ہیں۔
Comments Off on پاکستان نے سی پیک کے حوالے سے ہندوستان کے من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…