پاکستان نے چینی ساختہ جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کر لیے،شیخ رشید احمد۔
.
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے نے بتایا ہےکہ 23 مارچ کو یوم پاکستان پریڈ میں پاکستان میں پہلی بار چینی جے-10سی لڑاکا طیاروں کا فلائی پاسٹ ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ ہفتے چین ساختہ 25 جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کیے گئے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دیگر شعبوں میں پائیدار تعاون کے علاوہ چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط دفاعی تعلقات استوار ہیں۔
Comments Off on پاکستان نے چینی ساختہ جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کر لیے،شیخ رشید احمد۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…