پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کو ساز گار کاروباری ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
.
چینی کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے چینی سرمایہ کاروں کی حکومت پاکستان کے ساتھ بہتر روابط استوار کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس ملاقات میں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین خالد منصور نے بھی شرکت کی اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ کو چینی سرمایہ کاروں کو تمام ترسہولیات فراہم کرنے میں حکومتی سطح پر مدد کی یقین دہانی کرائی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …