Home Latest News Urdu پاکستان ویژنری گروپ کے چیئرمین نے بی آر آئی اور سی پیک کے تحت ترقی کے سفر کو خوش آئند قرار دیا۔
Latest News Urdu - April 1, 2021

پاکستان ویژنری گروپ کے چیئرمین نے بی آر آئی اور سی پیک کے تحت ترقی کے سفر کو خوش آئند قرار دیا۔

.

پاکستان ویژنری گروپ کے چیئرمین احمد اقبال بلوچ نے سی پیک اور بی آر آئی کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر کو نہایت خوش آئند قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی صدر ژی جن پنگ نے نہ صرف چین اور پاکستان بلکہ پوری دنیا کے لئے ایک بہترین روڈ میپ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر ژی جن پنگ کا نظریہ معیشت ، تجارت اور ثقافتی تبادلے کے حوالے سے دنیا کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو ایک طاقتور ملک بنانے کے ساتھ ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

Comments Off on پاکستان ویژنری گروپ کے چیئرمین نے بی آر آئی اور سی پیک کے تحت ترقی کے سفر کو خوش آئند قرار دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…