Home Latest News Urdu پاکستان چائینہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ دسمبر کے آخر تک کام کا آغاز کرے گا۔
Latest News Urdu - August 7, 2021

پاکستان چائینہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ دسمبر کے آخر تک کام کا آغاز کرے گا۔

.

گوادر میں سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے قیام پر کام تیزی سے پایہ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔اس ادارے کےدسمبر 2021 تک مکمل طور پر فعال ہونے کے امکانات ہیں اور گوادر کے نوجوانوں کو تکنیکی مدد فراہم کرے گا۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد گوادر پورٹ کی بحری ہنر مند افرادی قوت کی ضروریات کو پورا کرنا ، صنعتی منصوبے ، گوادر پورٹ فری زون ، ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اور دیگر صنعتی اور بندرگاہ سے متعلقہ منصوبوں کو مدد فراہم کرنا ہے۔

Comments Off on پاکستان چائینہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ دسمبر کے آخر تک کام کا آغاز کرے گا۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …