Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان چائینیزماڈل سے بھرپورفائدہ حاصل کرنے کے لیے اصلاحات متعارف کرا سکتا ہے،شکیل رامے
Opinion Editorials in Urdu - November 28, 2022

پاکستان چائینیزماڈل سے بھرپورفائدہ حاصل کرنے کے لیے اصلاحات متعارف کرا سکتا ہے،شکیل رامے

.

ایک اہم ماہر معاشیات جناب شکیل احمد رامے لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ چین کے معاشی اور سیاسی نظام سے استفادہ حاصل کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ چین مکمل عمل جمہوریت پر عمل پیرا ہے،پالیسی کی تشکیل اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بناتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز کے مطابق اس سے سی پیک کے منصوبوں پر عملدرآمد میں مدد ملے گی۔ اپنے مضمون میں جناب شکیل رامے مزید لکھتے ہیں کہ اگر پاکستان چین سے سیکھنا چاہتا ہے تو اسے بتدریج اصلاحات اپنانے کی ضرورت ہوگی۔ ان اصلاحات کو نافذ کرکے، پاکستان سی پیک پر عمل درآمد کے عمل کو تیز کر سکتا ہے۔ انہوں نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ پاکستان سی پیک کے نفاذ کے لیے اصلاحات کو متعارف کروا کر تیزی لا سکتا ہے۔ اس سے پاکستان کو چین کے ساتھ تعاون اور چینی سرمایہ کاری کو مزید راغب کرنے کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔

Comments Off on پاکستان چائینیزماڈل سے بھرپورفائدہ حاصل کرنے کے لیے اصلاحات متعارف کرا سکتا ہے،شکیل رامے

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…