Home Latest News Urdu پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا، وزیر اعظم شہباز شریف
Latest News Urdu - May 30, 2022

پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا، وزیر اعظم شہباز شریف

.

اسلام آباد میں اہم چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے رہنماؤں سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مختلف صنعتوں میں چینی سرمایہ کاری اور مہارتوں سے استفادہ حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرے گا۔ وزیر اعظم شہباز نے یہ بھی کہا کہ پاکستان چین کے زرعی، صنعتی اور توانائی کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے بلند، سمندر سے گہری، شہد سے میٹھی اور فولاد سے زیادہ مضبوط ہے۔ شہباز شریف نے پاکستان میں گیم چینجر سی پیک کا آغاز کرنے پر چینی قیادت بالخصوص صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کیا۔

Comments Off on پاکستان چینی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا، وزیر اعظم شہباز شریف

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…