Home Latest News Urdu پاکستان چینی ویکسین کی فراہمی کا منتظر ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم۔
Latest News Urdu - December 17, 2020

پاکستان چینی ویکسین کی فراہمی کا منتظر ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم۔

Enter Your Summary here.

لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہےکہ پاکستان کووڈ-19 ویکسین کی فراہمی کے لئے چین پر انحصار کر رہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ بہت جلد دستیاب ہوجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہیلتھ ورکرز کو فوقیت دی جائے گی۔ خیال رہے کہ اس وقت پاکستان میں چینی ویکسین کی ٹرائل جاری ہے۔

Comments Off on پاکستان چینی ویکسین کی فراہمی کا منتظر ہے، ڈاکٹر جاوید اکرم۔

Check Also

نائب وزیر اعظم کی بشکیک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال۔