Home Latest News Urdu پاکستان چین آٹوموبائل انڈسٹری کے شعبے میں تعاون سے مشترکہ فوائد حاصل ہونگے۔
Latest News Urdu - August 21, 2021

پاکستان چین آٹوموبائل انڈسٹری کے شعبے میں تعاون سے مشترکہ فوائد حاصل ہونگے۔

.

پاکستان شینگلین کنسلٹنگ کمپنی لمیٹڈ (پی ایس سی) کے چیف نمائندے جیانگ پینگ (فلپ) نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرمایہ کاری خصوصاً آٹو موبائل انڈسٹری کو راغب کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے کثیرفوائد حاصل ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان چین کے لیے باقی دنیا سے روابط کے لیے ایک جھروکہ کی حیثیت رکھتا ہے اور چینی مصنوعات کے لیے ایک پل اور لنک کا کام کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری بڑھتی ہوئی مانگ کے ساتھ آگے بڑھے گی اور مشترکہ تعاون سے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔

Comments Off on پاکستان چین آٹوموبائل انڈسٹری کے شعبے میں تعاون سے مشترکہ فوائد حاصل ہونگے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…