Home Latest News Urdu پاکستان چین دو طرفہ تعلقات ہر آزمائش پر پورا اترے ہیں،وائس چانسلر،کے یو۔
Latest News Urdu - February 13, 2021

پاکستان چین دو طرفہ تعلقات ہر آزمائش پر پورا اترے ہیں،وائس چانسلر،کے یو۔

.

وائس چانسلر (وی سی) پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی نے یونیورسٹی کے گیسٹ ہاؤس میں منعقدہ “ہیپی بہار میلہ” سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین نے ہر آزمائش میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور کووڈ-19 کے دوران بے لوث مدد دو طرفہ مضبوط تعلقات کا مظہرہے۔ انہوں نے چین پاکستان اقتصادی (سی پیک) کو پاک چین دوستی کا مظہر قرار دیا۔ اس کے علاوہ انہوں نےچینی ثقافت خصوصاً چینی زبان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ یہ عالمی سطح پر بہت ترقی کر رہی ہے۔

Comments Off on پاکستان چین دو طرفہ تعلقات ہر آزمائش پر پورا اترے ہیں،وائس چانسلر،کے یو۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …