پاکستان چین ووکیشنل انسٹیٹیوٹ طلباء کو اسکالرشپ اور مفت رہائش فراہم کرے گا۔
.
گوادر پورٹ پر قائم پاکستان چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ طلباء کو مفت رہائش اور وظائف فراہم کرے گا۔ یہ ادارہ پاکستان اور چین کے درمیان 70 سالہ دوطرفہ تعلقات کا مظہربن کر ابھرا ہے اور یہ سی پیک کا حصہ ہے۔ چین کو پختہ یقین ہے کہ ایسے ادارے پاکستان کے نوجوانوں کو سی پیک کے تحت اعلیٰ معیاری ترقی کے لیے تربیت دینے میں مدد کریں گے۔
Comments Off on پاکستان چین ووکیشنل انسٹیٹیوٹ طلباء کو اسکالرشپ اور مفت رہائش فراہم کرے گا۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…