پاکستان چین کو سیسم کے بیج برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
.
چین میں تعینات پاکستان کے کمرشل قونصلر بدر الزمان نے کہا ہےکہ پاکستان نے سال 2021 میں چین کو 120.44 ملین ڈالر کے سیسم کے بیج برآمد کیے ہیں اور آنے والے سالوں میں پاکستان سب سے زیادہ برآمد کرنے والا ملک بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین پاکستان فری ٹریڈ ایگریمنٹ (سی پی ایف ٹی اے) کے دوسرے مرحلےپر دستخط کے بعد پاکستانی برآمد کنندگان کو سیسم کے بیج کی برآمد کے لیے چینی مارکیٹ تک رسائی مل گئی ہے۔
Comments Off on پاکستان چین کو سیسم کے بیج برآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن جائے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …