پاکستان چین کی جانب سےصنعتی معاہدے کی منظوری کا منتظر۔
Enter Your Summary here.
پاکستان اور چین کے نمائندوں نے سی پیک کے تحت صنعتی تعاون سے متعلق جوائنٹ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) کا پانچواں اجلاس ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد کیا۔جس میں صنعتی تعاون کے لئے بزنس ٹو بزنس مشترکہ منصوبوں کی ترقی اورسی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں صنعتی عمل کو فروغ دینے کے لئے ”فریم ورک معاہدے” پر مشاورت کی گئی۔واضح رہے کہ اس معاہدے کو وزیر اعظم پہلے ہی منظور کر چکے ہیں اور پاکستان اور چین کے مابین مشترکہ مشاورت کے بعد اس پر دستخط ہوں گے۔ چین معاہدے کو آگے بڑھانے پر پاکستان کی تعریف کر رہا ہے۔ خشیح الرحمٰن ، ایڈیشنل سیکریٹری / ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل ، بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) اور ینگ ژیانگ ، ڈائریکٹر جنرل ، نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) ، چین نے اس اجلاس کی مشترکہ طور پر صدارت کی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…