Home Latest News Urdu پاکستان چین کی مدد سے جنوری2022 سے موبائل فون برآمد کرے گا۔
Latest News Urdu - July 29, 2021

پاکستان چین کی مدد سے جنوری2022 سے موبائل فون برآمد کرے گا۔

.

پارلیمانی پینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق نے کہا  ہےکہ پاکستان موبائل فون کی برآمدات جنوری 2022 تک شروع کردے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو چینی کمپنیاں درآمدات میں نمایاں ہونگی کیونکہ انہوں نے پہلے ہی اپنی فیکٹریاں قائم کیں ہیں۔ان کمپنیوں میں سے ایک سام سنگ ہے جس کو حکومت نے پہلے ہی متعدد مراعات فراہم کیں ہے۔

Comments Off on پاکستان چین کی مدد سے جنوری2022 سے موبائل فون برآمد کرے گا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…