Home Latest News Urdu پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے، وزیر منصوبہ بندی
Latest News Urdu - June 3, 2022

پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے، وزیر منصوبہ بندی

.

 وزیرمنصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال نے کہا ہےکہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لیے چین سمیت اپنے سٹریٹجک پارٹنرز کے ساتھ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کے زیر اہتمام ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین نے بی آر آئی کے ایک اہم منصوبے سی پیک کے فریم ورک کے تحت مشکل وقت میں پاکستان میں سرمایہ کاری کی۔

Comments Off on پاکستان چین کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لئے کوشاں ہے، وزیر منصوبہ بندی

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…