Home China Visit PM Shehzab پاکستان چین کے غربت خاتمے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا،وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان چین کے غربت خاتمے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا،وزیر اعظم شہباز شریف

.

اپنے دورہ چین کے دوران شنہوا کو دیئے گئےانٹرویو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کامیابیوں اور ترقی کی مشترکہ منزل کو فروغ دینے اور خطے اور پوری دنیا میں امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ 20ویں سی پی سی قومی کانگریس نے پوری دنیا کو ایک نہایت واضح پیغام دیا ہے کہ چین تسلسل، استحکام اور پرامن بقائے باہمی کے لیے کوشاں ہے۔ مزید برآں، وزیر اعظم شہباز نے مزید کہا کہ سی پیک پاکستان کے توانائی، انفراسٹرکچر اور پبلک ٹرانسپورٹ سیکٹر میں انقلاب برپا کرنے کے لیے گیم چینجر اہمیت کا حامل ہے۔

Comments Off on پاکستان چین کے غربت خاتمے کے تجربات سے استفادہ حاصل کرے گا،وزیر اعظم شہباز شریف

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …