Home Latest News Urdu پاکستان کا 250,000 ٹن چاول چین برآمد کرنے کا ہدف مکمل جبکہ مزید 500,000ٹن چاول برآمد کرنے کی منظوری۔۔۔۔۔
Latest News Urdu - January 9, 2020

پاکستان کا 250,000 ٹن چاول چین برآمد کرنے کا ہدف مکمل جبکہ مزید 500,000ٹن چاول برآمد کرنے کی منظوری۔۔۔۔۔

Sharza Enter Your Summary here.

مشیر وزیراعظم برائے تجارت، ٹیکسٹائل و صنعت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان نے کامیابی سے چین 250,000ٹن چاول برآمد کرنے کا کوٹہ کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔واضح رہے کہ چاولوں کی یہ برآمدات چین کی جانب سے عطا کردہ 1ارب ڈالر کے ڈیوٹی فری پیکیج کے تحت کیا گیا ہے۔ مشیر وزیراعظم کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کو 500,000ٹن چاول مزید برآمد کرنے کا موقع دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …