Home Latest News Urdu پاکستان کو سی پیک منصوبہ کے تحت صنعتی باہمی تعاون سے خاطر خواہ فوائد حاصل ہونگے..بورڈ آف انویسٹمینٹ
Latest News Urdu - July 12, 2019

پاکستان کو سی پیک منصوبہ کے تحت صنعتی باہمی تعاون سے خاطر خواہ فوائد حاصل ہونگے..بورڈ آف انویسٹمینٹ

Enter Your Summary here.

بورڈ آف انویسٹمینٹ کے چئیرمین زبیر گیلانی نے چینی سرمایہ کاروں کے 50 رکنی وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کےصنعتی شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ سے پاکستانی عوام کی معیارِ زندگی پر دورس اثرات مرتب ہونگے.اس دوران چینی سرمایہ کاروں کے وفد کے چئیرمین نے مستقبل میں باہمی مدد کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتےہوئے کہا کہ چین پاکستان کے صنعتی شعبے میں 30کروڑسے 50کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے.واضح رہے کہ سی پیک کے پہلے مرحلے میں انفراسٹریکچر کی ترقی کو ملحوظ نظر رکھا گیا لیکن اب اس کے دائرہ کار کو بڑھا دیا گیا ہےاور صنعت,زراعت اور سماجی فلاح و بہبود سمیت کئی شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دیا جا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…