پاکستان کی آٹو انڈسٹری سی پیک کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سےمستفید ہورہی ہے:صدر،پی سی جے سی سی آئی
.
پی سی جے سی سی آئی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تھنک ٹینک سیشن سے خطاب کرتے ہوئے پی سی جے سی سی آئی کے صدر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ آٹوموبائل انڈسٹری کی ترقی ہائی ویز، سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی بہتری پر منحصر ہے اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں اس پر خاص توجہ مرکوز ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے منصوبے حکمت عملی کے لحاظ سے بہت اہم ہیں اور دونوں ممالک کی معیشتوں کے لیے فائدہ مند ہیں اور پاکستان کی آٹوموبائل انڈسٹری سی پیک کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں سے استفادہ حاصل کر رہی ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






