Home Latest News Urdu پاکستان کی برآمدات میں بہتری کا آغاز۔۔۔۔چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ سےپاک چین تجارتی برآمدات 6۔15ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔۔۔
Latest News Urdu - August 24, 2019

پاکستان کی برآمدات میں بہتری کا آغاز۔۔۔۔چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ سےپاک چین تجارتی برآمدات 6۔15ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔۔۔

ایک معتبر ذرائع کے مطابق پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوکر 575ملین ڈالر سے 85۔1ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت خصوصاً چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے باعث پاک چین تجارتی برآمدات 4ارب ڈالر سے 6۔15ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور چین کے مابین چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے پاکستان کی معیشت اور تجارت پر دوررس اثرات مرتب ہوئے ہیں۔پاکستان کسٹم کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سال سے چین پاکستان کا بہترین تجارتی ساتھی رہا ہے جبکہ چین گزشتہ 6سالوں سے دوسرا پاکستانی برآمدات کا حامل ملک اور پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انوسٹمینٹ کاسب سے بڑا ذریعہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پاک۔چین تعاون کے فروغ سے معاشی ترقی اور علاقائی روابط کے ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے،وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے دوران طے شدہ معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پ…