پاکستان کی ترقی سی پیک کی کامیابی سے منسلک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔
.
سی پیک کی کامیابی اورگوادر بندرگاہ کی ترقی پاکستان کے معاشی مستقبل اور خوشحالی کے لیے نہایت اہم ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان نیول اکیڈمی میں 117ویں مڈشپ مین اور 25ویں شارٹ سروس کمیشن کورس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک ایک بہت بڑا منصوبہ ہے جس نے بنیادی ڈھانچے، توانائی اور سماجی اقتصادی ترقی کو ممکن بنایا ہے اور پاکستان کا مستقبل اس کی کامیابی پر منحصر ہے۔
Comments Off on پاکستان کی ترقی سی پیک کی کامیابی سے منسلک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…