پاکستان کی جانب سے آسیان ممالک کی سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
.
پاکستان-آسیان: مشترکہ مستقبل کی راہ کا تعین کے موضوع پر ماہرین کے ڈائیلاگ کے دوران پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے آسیان ممالک پر زور دیا ہےکہ وہ باہمی فوائد پر مبنی تعاون کے لئے سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کریں۔ سیکریٹری خارجہ محمود نے پاکستان-آسیان تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور ان تعلقات کو مزیدستحکم کرنے کیلئے ویژن ایسٹ ایشیاء پالیسی کے بارے میں گفتگو کی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ان ممبر ممالک کو سیاسی ، اقتصادی ، سلامتی ، سیاحت ، تعلیم اور سماجی و ثقافتی شعبوں میں تعاون کی راہ ہموار کرنی چاہئے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …