Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے آسیان ممالک کی سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
Latest News Urdu - July 3, 2021

پاکستان کی جانب سے آسیان ممالک کی سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔

.

پاکستان-آسیان: مشترکہ مستقبل کی راہ کا تعین کے موضوع پر ماہرین کے ڈائیلاگ کے دوران پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے آسیان ممالک پر زور دیا ہےکہ وہ باہمی فوائد پر مبنی تعاون کے لئے سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کریں۔ سیکریٹری خارجہ محمود نے پاکستان-آسیان تعلقات کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور ان تعلقات کو مزیدستحکم کرنے کیلئے ویژن ایسٹ ایشیاء پالیسی کے بارے میں گفتگو کی۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ ان ممبر ممالک کو سیاسی ، اقتصادی ، سلامتی ، سیاحت ، تعلیم اور سماجی و ثقافتی شعبوں میں تعاون کی راہ ہموار کرنی چاہئے۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سے آسیان ممالک کی سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔

Check Also

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے من میٹلز کے نائب صدر اور چین کے میٹالرجیکل …