پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت۔
Enter Your Summary here.
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی رابطے میں اضافہ سی پیک کا ایک اہم سنگ میل ہے اور اس منصوبے کے بنیادی ڈھانچے اور توانائی کے منصوبے افغانستان کے لیے خاص طور پر فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سےطالبان قیادت کے ساتھ سیکیورٹی اور معاشی ترقی کے حوالے سے گفت و شنید بھی جاری ہے۔
پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…