Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے جاپان کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت۔
Latest News Urdu - September 10, 2020

پاکستان کی جانب سے جاپان کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت۔

Enter Your Summary here.

چین پاکستان اقتصادی راہداری کا مقصد پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ وزیر دفاع پاکستان پرویز خٹک نے جاپان کو سی پیک کے تحت سمندری اور صنعتی مینوفیکچرنگ کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ وفاقی وزیر نے اس بات پر زور دیا کہ سی پیک میں باہمی مفاد کے مقصد کے تحت شرکت سے پاکستان کی صنعتی اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سے جاپان کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے کی دعوت۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…