Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے چین کو 72 ویں قومی دن کے موقع پرمبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - October 1, 2021

پاکستان کی جانب سے چین کو 72 ویں قومی دن کے موقع پرمبارکباد پیش۔

.

چین کے72 ویں قومی دن کے موقع پر پاکستان نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کو مبارکباد پیش دی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان 1951ءمیں عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا اور اس نے دو طرفہ سفارتی تعلقات قائم کیے جو کہ 70 سالوں سے مضبوطی سے قائم ہیں ، بین الاقوامی نظام میں تبدیلیوں کے باوجود یہ سدا بہار اسٹریٹجک منفردشراکت داری قائم ہے۔گزشتہ سات دہائیوں میں دونوں ممالک بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک کے تحت اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور ان کو مزید مضبوط کرنے کے لیے کوشاں ہیں جو کہ معیشت ، دوطرفہ تجارت اور علاقائی روابط میں تعاون کی راہ ہموار کر رہا ہے۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سے چین کو 72 ویں قومی دن کے موقع پرمبارکباد پیش۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …