Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے چین کے 74 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش۔
Latest News Urdu - October 2, 2023

پاکستان کی جانب سے چین کے 74 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش۔

.

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سمیت پوری چینی قوم کو چین کے 74 ویں قومی دن پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے آئرن برادر کی کامیابیوں پر فخر کرتا ہے۔ اتوار کو ایکس (سابق ٹویٹر) پراپنے ایک ٹویٹ میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ آج کی دنیا میں چین امن ، استحکام کے ساتھ ساتھ ترقی اور خوشحالی کا مرکز بن چکا ہے۔ اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے پاک چین دوستی زندہ باد بھی تحریر کی۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سے چین کے 74 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…