Home Latest News Urdu پاکستان کی خطے میں برآمدات میں 6 فیصد سے زیادہ کا اضافہ،چین کو برآمدات سرفہرست۔
Latest News Urdu - June 27, 2021

پاکستان کی خطے میں برآمدات میں 6 فیصد سے زیادہ کا اضافہ،چین کو برآمدات سرفہرست۔

.

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق خطے کے نو ممالک کو برآمدات میں مالی سال کے 11 ماہ کے دوران 6.3 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے اورچین ان ممالک میں برآمدات کے اعتبار سے سرفہرست ہے جس میں 19 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوکر 1.83 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق یہ اعداد و شمار کووڈ-19 کے سبب پیدا صورتحال کے بعد کی ہے۔

Comments Off on پاکستان کی خطے میں برآمدات میں 6 فیصد سے زیادہ کا اضافہ،چین کو برآمدات سرفہرست۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …