پاکستان کی سال2021 میں چین کو برآمدات میں تقریباً 69 فیصد کا اضافہ۔
.
چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے اعداد و شمار کے مطابق 2021 میں چین کو پاکستان کی برآمدات میں 68.9 فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ 3.58 ارب ڈالر کے تاریخی اعداد و شمار کو عبور کر گئی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان مجموعی درآمدات اور برآمدات 27.82 ارب ڈالر رہیں۔ مزید برآں، دسمبر 2021 میں پاکستان کی چین کو برآمدات 17 فیصد اضافے کے ساتھ 365.35 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں جبکہ پچھلے سال کی اسی مدت میں یہ 312.33 ملین ڈالر تھی جو اس سال کی دوسری بلند ترین سطح ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …