Home Latest News Urdu پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں چین کا کردار قابلِ تحسین ہے،معین الحق پاکستانی سفیر برائے چین
Latest News Urdu - September 20, 2020

پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں چین کا کردار قابلِ تحسین ہے،معین الحق پاکستانی سفیر برائے چین

.

چین میں متعین پاکستان کے سفیر معین الحق نے چیئرمین چائینہ ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن (سی آر سی سی) سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران پاکستانی سفیر نے چینی تجارتی اداروں کے کردار خصوصاً پاکستان میں سماجی و اقتصادی امور کے لئے سی آر سی سی کی کامیابیوں کو سراہا۔ یہ امر اہم ہے کہ سی آر سی سی نے پاکستان میں سی پیک کے تحت متعدد بڑے منصوبے بنائے ہیں جن میں تھر کول مائن کا فیز ٹو منصوبہ اور شاہراہ قراقرم ریروٹ داسو ہائیڈرو پاور اسٹیشن منصوبہ شامل ہے۔

Comments Off on پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں چین کا کردار قابلِ تحسین ہے،معین الحق پاکستانی سفیر برائے چین

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …