پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے کے لئے چینی کاروباری اداروں کے ساتھ پی آئی اے اور این ایچ اے کا مشترکہ منصوبہ طے پا گیا۔
Enter Your Summary here.
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) اور نیشنل ہائی ویز اتھارٹی (این ایچ اے) نے چینی انٹرپرائزز کے ساتھ دو الگ الگ ٹریفک منصوبوں پر دستخط کیے ہیں۔ پی آئی اے نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کی اپ گریڈیشن کے لئے چائینہ سول انجینئرنگ کنسٹرکشن کارپوریشن (سی سی ای سی سی) کے ساتھ مراسم بڑھائے ہیں۔ اس مشترکہ منصوبے سے پاکستان میں مقامی روزگار اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا۔ دریں اثنا شانسی ہوشان کنسٹرکشن گروپ کمپنی نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی(این ایچ اے) کی این-55 نیشنل ہائی وے (رتوڈیرو-شکارپور) میں دو لین کا اضافہ سے متعلق بولی حاصل کرلی ہے۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…