پاکستان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے 17ویں اجلاس میں شرکت۔
.
شنگھائی تعاون تنظیم فورم کے 17ویں اجلاس میں پاکستان، قازقستان، چین، کرغز جمہوریہ، روس، تاجکستان، بھارت اور ازبکستان سے چالیس سے زائد ماہرین اور سیاسی تجزیہ کاروں نے شرکت کی۔ ایس سی او سیکرٹریٹ کے مطابق ایس سی او کے سیکرٹری جنرل ژانگ منگ نے بیجنگ میں ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ بین الاقوامی امن وسلامتی، اقتصادی تعاون کے مسائل اور ثقافتی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر تعاون کے دائرے میں شنگھائی تعاون تنظیم کے ممالک کے درمیان زیادہ سے زیادہ تعامل پر مبنی موضوعات زیرِ بحث لائی گئی جن پر شرکاء نے خوب روشنی ڈالی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…